About Us

 میرا نام محمد فہد ہے اور میں اس ویب سائٹ کا مالک ہوں میں لگ بھگ 2 سال سے بلاگنگ فیلڈ میں کام کر رہا ہوں اور اس بلاگ کو بنانے کا صرف ایک ہی مقصد ہے کہ جو لوگ انگریزی زبان نہیں سمجھ سکتے ان کیلئے اردو زبان میں زبردست انفارمیشن سادہ الفاظ میں بیان کی جائے

اگر آپ کو اردو میں بہترین مواد پڑھنا پسند ہے تو آپ ہمارے بلاگ کو فالو کر سکتے ہیں