Write URDU For Free In PC & Laptop Download

Table of Content

یوٹیوب ویڈیو کیلئے نو کاپی رائٹ میوزک کہاں سے حاصل کریں

یوٹیوب کی ویڈیو کے لئے نو کاپی رائٹ میوزک ڈاؤن لوڈ کرنے کا بہترین طریقہ

یوٹیوب ویڈیو کیلئے نو کاپی رائٹ میوزک کہاں سے حاصل کریں

 اسلام علیکم کیا آپ بھی یوٹیوب ویڈیوز کے لیے نو کاپی رائٹ میوزک ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں

تو آج کے آرٹیکل میں آپ کو دو زبردست ایپ کے بارے میں بتاؤں گا جن کی مدد سے آپ ان لمیٹڈ فری میوزک ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں اور ان کو اپنی یوٹیوب کی ویڈیو کے لئے استعمال کرسکتے ہیں آپ کو کوئی بھی کاپی رائٹ سٹرائیک نہیں آئے گی اور نہ ہی کوئی کاپی رائٹ کلیم آئے گا
اس آرٹیکل کو اسٹارٹ کرنے سے پہلے آپ سے چھوٹی سی رکویسٹ ہے اگر آپ کو یہ کانٹینٹ اچھا لگے تو اس کو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں اور مزید ایسے ہی انفارمیٹو آرٹیکل پڑھنے کے لئے ہماری ویب سائٹ کو وزٹ کرتے رہیں

Music For YT

میوزک فور یو ٹیوب ایک ایسا بہترین ایپ ہے جہاں پر آ پ ان لمیٹڈ فری میوزک ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں

یہ ایپ بالکل فری میں پلے سٹور پر موجود ہے اور آپ اس کو ڈاؤن لوڈ کرکے ان لمیٹڈ یوٹیوب کے لیے میوزک استعمال کر سکتے ہیں اپنی یوٹیوب ویڈیوز میں آپ کو کوئی بھی کریڈٹ  دینے کی ضرورت نہیں ہو گی اور آپ اس ایپ سے میوزک کو سن کر ڈائونلوڈ  بھی کر سکتے ہیں اس میں آپ کو کافی زیادہ میوزک ملے گا اور کافی زیادہ یوٹیوبر اس ایپ کا استعمال کرتے ہوئے اپنی ویڈیوز کے لیے میوزک ڈاؤن لوڈ کرتے ہیں اور اپنی ویڈیوز میں استعمال کرتے ہیں

تو آپ بھی اگر فری میں نو کاپی رائٹ میوزک اپنی ویڈیوز کے لیے ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو اس ایپ کو اپنے موبائل فون میں ضرور ڈاؤن لوڈ کریں کریں گے یہ ایپ بالکل ہی زبردست ہے

اب چلتے ہیں اس لسٹ میں موجود اگلے ایپ پر جو  کہ ایک زبردست ایپ ہے اور اس پر کافی زیادہ میوزک موجود ہے جس کو آپ یوٹیوب ویڈیوز کے لیے ڈاؤن لوڈ کرکے استعمال کرسکتے ہیں اور آپ کو بھی کاپی رائٹ نہیں آئے گا

NCS Music App

آپ سب لوگ جانتے ہوں گے اور اس ایپ کو استعمال بھی کرتے ہوں گے اس ایپ کا میوزک آپ بالکل فری میں یوٹیوب ویڈیوز کے لیے استعمال کر سکتے ہیں آپ کو کوئی بھی کاپی رائٹ کا مسئلہ نہیں آئے گا
اور یہاں پر آپ کو یو ٹیوب ویڈیوز کے لیے میوزک کی بہت ہی زیادہ مقدار مل جائے گی جس کو آپ استعمال کر سکتے ہیں اپنی یوٹیوب ویڈیوز میں
پرسنلی میں بھی اس ایپ کو استعمال کرتا ہوں اور اس ایپ سے اپنی یوٹیوب ویڈیوز کے لیے میوزک کو ڈاؤن لوڈ کرکے استعمال کرتا ہوں اور مجھے یہ بہت زیادہ پسند ہے کیونکہ اس میں جو بھی میوزک موجود ہے وہ آپ ایک کلک میں ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں

امید کرتا ہوں آج کا آرٹیکل آپ کو پسند آیا ہو گا مزید ایسے آرٹیکل پڑھنے کے لئے ہماری ویب سائٹ وزٹ کرتے رہیں اور اگر آپ ہمیں اپنی کوئی بھی قیمتی رائے دینا چاہتے ہیں تو کمنٹ سیکشن میں دے سکتے ہیں

Post a Comment