کیا آپ کے موبائل میں بھی ایزی پیسہ ایپ انسٹال ہے اور آپ ایزی پیسہ ایپ کو روزانہ استعمال کرتے ہیں تو آج کے آرٹیکل میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ آپ ایزی پیسہ کو استعمال کرتے ہوئے کیسے بالکل فری میں 6 روپے تک کا کیش بیک حاصل کر سکتے ہیں اس کو حاصل کرنے کے لیے آپ کو کچھ کچھ اسٹیپس کو فالو کرنا ہوگا اور اس کے بعد آپ آسانی کے ساتھ روزانہ ایزی پیسہ سے 7 روپے تک کا کیش بیک لے سکتے ہیں ہیں اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ اس کیش بیک کو کیسے حاصل کرنا ہے تو اس آرٹیکل کو آخر تک ضرور پڑھیں
میرا نام محمد فہد ہے ہے اور آج کے اس آرٹیکل میں میں آپ کو ایزی پیسہ ایپ سے بالکل فری میں 6 سے 7 روپے تک کا کیش بیک حاصل کرنے کا طریقہ بتاؤں گا جو کہ ہنڈریڈ پرسنٹ ورکنگ ہے اور ایزی پیسہ خود اس کی اجازت دیتا ہے آپ سب جانتے ہیں کہ ایزی پیسہ ایک بہت بڑا بینک ایپ ہے جس پر آپ اکاؤنٹ اوپن کرکے اپنی رقم کو کسی بھی جگہ بھیج سکتے ہیں اور کسی بھی جگہ سے اپنی رقم وصول کرسکتے ہیں اپنے ایزی پیسہ اکاؤنٹ میں لیکن آپ میں سے کافی زیادہ لوگوں کو ایزی پیسہ کیش بیک آفر کے بارے میں نہیں پتا ہوگا میں آپ کو آج اسکے بارے میں تفصیل سے آگاہ کروں گا
ایزی پیسہ کیا ہے
ایزی پیسہ ایک آن لائن بینکنگ ایپ ہے جس کی مدد سے آپ پاکستان میں کسی بھی بندے کو رقم بھیج سکتے ہیں یا پھر کسی بھی بندے سے رقم وصول کرسکتے ہیں اپنے ایزی پیسہ اکاؤنٹ کے ذریعے اس کے علاوہ آپ اپنے بل اور موبائل ریچارج کا کام بھی اپنے ایزی پیسہ اکاؤنٹ سے کر سکتے ہیں اگر آپ اپنے ایزی پیسہ اکاؤنٹ میں بیلنس ڈلوانا چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپ کو اپنی قریبی فرنچائز میں جانا پڑتا ہے اور وہاں سے آ پ اپنے ایزی پیسہ اکاؤنٹ میں جتنا مرضی بیلنس ڈلوا نا چاہیں ڈلوا سکتے ہیں
ایزی پیسہ کیش بیک کو کیسے حاصل کریں؟
ایزی پیسہ اپنے صارفین کو روزانہ کی بنیاد پر کیش بیک عطا کرتا ہے جس کو حاصل کرنے کے لئے اس کو کچھ شرائط و ضوابط کے ساتھ لاگو ہونا پڑتا ہے اور وہ شرائط و ضوابط نہایت ہی آسان ہے اور ہر بندہ ان شرائط کو کو پورا کر سکتا ہے
سب سے پہلی شرط یہ ہے کہ آپ کے پاس ایزی پیسہ کا اکاؤنٹ ویریفائی ہونا چاہیے اہیے ویری فائی کرنے کے لئے آپ کو اپنا انگوٹھا ایزی پیسہ کے فرنچائز میں جا کر لگانا ہوتا ہے اسکے بعد چوبیس گھنٹے کے اندر آ پکا اکاؤنٹ ویری فائی ہو جاتا ہے
ایزی پیسہ اکاؤنٹ میں کیش بیک لینے کے لیے جو دوسری شرط ہے اس کے لئے آپ کے اکاؤنٹ میں دو ہزار سے زیادہ کا بیلنس لازمی ہونا چاہیے تبھی آپ کی کیش بیک کے لئے اہل ہیں اور آپ روزانہ کیش بیک لے سکتے ہیں ہیں
اس کے علاوہ تیسری شرط ہے اس میں آپ کو ہفتے میں ایک مرتبہ پچاس روپے کا ایزی لوڈ کسی بھی نمبر پر کرنا ہوتا ہے اور اس کے بعد آپ کا کیش بیک سٹارٹ ہو جاتا ہے
:نوٹ
ایزی پیسہ پر جو کیش بیک ملتا ہے اس کو حاصل کرنے کے لیے آپ کو روزانہ ایزی پیسہ ایپ کو اوپن کر کے کیش بیک کے آپشن پر کلک کرنا ہوتا ہے اور آپ اگر آپ کو کسی چیز کی سمجھ نہیں آئی تو آپ کمنٹ کرکے پوچھ سکتے ہیں
آخری لائن
امید ہے آپ کو ایزی پیسہ پر فری میں کیش بیک لینے کا طریقہ سمجھ آگیا ہوگا اگر آپ اس کو پسند کرتے ہیں تو اس پوسٹ کو اپنے تمام دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں اس کے علاوہ اگر آپ کو کوئی بھی مسئلہ آرہا ہے کیش بیک کو حاصل کرنے میں تو آپ ہمیں کمنٹ سیکشن میں اپنا مسئلہ بتا سکتے ہیں ہم کوشش کریں گے کہ آپ کا مسئلہ جلد از جلد سالو کریں اور آپ کی کیش بیک حاصل کر سکیں اس کے علاوہ اگر آپ ہمیں کوئی اور رائے دینا چاہتے ہیں تو ضرور کمینٹ میں مینشن کریں