کیا آپ بھی کال کے دوران اپنی آواز کو لڑکی کی آواز میں تبدیل کر کے اپنے دوستوں کو حیران کرنا چاہتے ہیں یا پھر کسی دوست کے ساتھ مذاق کرنا چاہتے ہیں تو آج کے اس آرٹیکل کو آخر تک ضرور پڑھیں کیونکہ اس آرٹیکل میں آپ کو ایک ایسی ایپ کے بارے میں بتاؤں گا آپ اپنی آواز کو لڑکی کی آواز میں تبدیل کر سکتے ہیں وہ بھی کال کے دوران
اگر آپ اپنے کسی دوست پر پرینک کرنا چاہتے ہیں ہیں یا پھر آپ فن کے لئے کسی دوست کے ساتھ لڑکی کی آواز میں کال پر بات کرنا چاہتے ہیں تو آج آپ کی یہ خواہش یہ ایپ پوری کردے گی جس میں آپ اپنی آواز کو مکمل طریقے سے لڑکی کی آواز میں تبدیل کر سکتے ہیں اور یہ ایپ بالکل فری ہے اس کو پلے سٹور سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں اور اس کو چلانے کا طریقہ بھی آسان ہے آپ آرٹیکل کو پورا پڑھیں اس میں آپ کو اس ایپ کو چلانے کی کی ساری تفصیلات دی جائیں گی
سب سے پہلے آپ نے پلے اسٹور کو اوپن کر لینا ہے اور وہاں پر سے فن کال ایپ کو ڈاؤن لوڈ کر لینا ہے ہے اور اس ایپ کا لنک آپ کو یہاں پر بھی مل جائے گا جس کی مدد سے آپ اس ایپ کو آسانی کے ساتھ ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں ڈاونلوڈ اور انسٹال کرنے کے بعد آپ نے اس ایپ کو اوپن کر لینا ہے اور ضروری پرمیشن کو فالو کرنا ہے تاکہ آپ ایپ کو استعمال کر سکے اس کے بعد کچھ اس طرح کی سکرین آپ کے سامنے واضح ہوگی
اوپر دی گئی تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس ایپ کا لوگو کیسا ہے آپ نے ایسی ایپ کو ڈاؤن لوڈ کر لینا ہے اپنے موبائل فون میں
اس کے بعد آپ اس ایپ میں کسی بھی ملک کا نمبر ڈائل کر کے اپنی آواز کو کال کے دوران تبدیل کر سکتے ہیں آپ کو مختلف آوازوں کے آپشن ملیں گے جن پر کلک کر کے ان کو آپ چوز کر سکتے ہیں اور یہاں پر آپ کو لڑکی کی آواز کا بھی آپشن ملنے والا ہے آپ لڑکی کی آواز بھی نکال سکتے ہیں وہ بھی کال کے دوران ان جس سے سننے والا آپ کی آواز کو لڑکی کی آواز میں سنیے گا
لیکن اس ایپ کو چلانے کے لیے آپ کو کریڈٹ کی ضرورت ہوتی ہے جن کو آپ اپنے پیسوں سے خریدتے ہیں لیکن آپ کو کریڈٹ فری میں بھی ملتے ہیں جن کا آپ استعمال کر سکتے ہیں اور آپ اگر روزانہ اس ایپ پر ویڈیو ایڈ دیکھیں گے تو اس کے بدلے میں آپ کو کریڈٹ ملیں گے جن کی مدد سے آپ کسی بھی نمبر پر کال کر سکتے ہیں وہ بھی لڑکی کی آواز میں
یہاں پر اس آرٹیکل میں میں ایک یوٹیوب ویڈیو کو ڈال رہا ہوں جس میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس ایپ کو استعمال کرکے کیسے آپ اپنی آواز کو لڑکی کی آواز میں تبدیل کر سکتے ہیں اور اس ویڈیو میں سارا طریقہ کار بتایا گیا ہے اس ایپ کو استعمال کرنے کا اگر آپ کو پھر بھی کسی چیز کی سمجھ نہیں آتی تو آپ کومنٹ کر سکتے ہیں میں آپ کے ہر کومنٹ کا ریپلائی کر دوں گا