کیا آپ بھی جاز کی سم کو استعمال کرتے ہیں تو آج کے اس آرٹیکل میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ آپ جاز کی سم پر فری میں انٹرنیٹ کیسے استعمال کر سکتے ہیں ایک نیو اور ورکنگ ٹرک آپ لوگوں کے لیے اگر آپ کے پاس جاز کی سم ہے تو آپ اس آرٹیکل کو آخر تک ضرور پڑھیں کیونکہ اس سے آپ کا کافی زیادہ فائدہ ہوگا اور آپ روزانہ جاز کی سم پر فری میں انٹرنیٹ استعمال کرسکتے ہیں اور جو یہ طریقہ میں آج آپ کو بتانے والا ہوں یہ ہر جاز سم پر ورک کرے گا اور اس طریقے سے سے کسی بھی جاز کی سم پر پر انٹرنیٹ کو فری میں استعمال کر سکتے ہیں
جاز سم پر فری انٹرنیٹ
آپ میں سے کافی زیادہ لوگ جاز کی سم کو استعمال کرتے ہوں گے اور آپ کو پتا ہے پاکستان میں انٹرنیٹ کے پیکیجز کافی زیادہ مہنگے ہیں اور وہ سب پیکجز ایک مخصوص ٹائم کے لیے ہوتے ہیں کسی بھی پیکیج میں آپ کو کو زیادہ انٹرنیٹ نہیں ملتا اور صرف کچھ ہی وقت کے لیے آپ کو انٹرنیٹ دیا جاتا ہے لیکن اگر آپ فری انٹرنیٹ استعمال کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپ کو کچھ طریقوں کا استعمال کرنا ہوگا جس کے بعد آپ جاز کی سم پر فری میں انٹرنیٹ کو استعمال کرنے کے اہل ہوجائیں گے یہ طریقہ کیا ہے اور کیسے اس پر آپ استعمال کرسکتے ہیں انٹرنیٹ بالکل فری
آپ مجھ سے کافی لوگ بے صبری سے اس طریقے کا انتظار کر رہے ہوں گے اور جو طریقہ میں بتاؤں گا وہ فیک نہیں ہوگا بلکہ ہر سم پر ورک کرے گا تو اس کے لئے سب سے پہلے آپ کو ایک نیو ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنا ہوگا گوگل پلے سٹور سے اس ایپ کا لنک میں آپ کو یہاں پر دے دوں گا جس پر کلک کرکے آپ اس ایپ کو آسانی کے ساتھ اپنے موبائل فون میں ڈاؤنلوڈ اور انسٹال کر سکتے ہیں آپ جیسے ہی اس ایپ کو انسٹال کرلیں گے اس کے بعد آپ کو آگے کیا کرنا ہے وہ آپ کو اگلے اسٹیپس میں میں آپ کو بتاتا ہوں
امید ہے آپ سب نے اس ایپ کو ڈاؤن لوڈ کر لیا ہوگا اپنے موبائل فون میں اور یہ ایپ جاز نے خود لانچ کیا ہے اور اس کی مدد سے آپ فری انٹرنیٹ استعمال کر سکتے ہیں اب آپ کو اپنے جاز نمبر سے اس ایپ میں اکاؤنٹ بنانا ہوگا جو کہ کافی آسان سا مرحلہ ہے آپ اپنا جیز کا نمبر ڈال کر اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں اس کے بعد تسلی کیلئے آپ کے نمبر پر کوڈ آ جاتا ہے اور اس پہ آسانی کے ساتھ اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں
اس ایپ کا اکاونٹ بنانے کے بعد آپ کو اپنی پروفائل بنانی ہوتی ہے اس ایپ میں اور اس پروفائل میں آپ کو صرف اپنا نام دینا ہوتا ہے جیسے ہی آپ اپنا نام دیتے ہیں آپ کی پروفائل بن جاتی ہے ہے اور اس کے بعد آپ بالکل فری 200 ایم بی بی دوسے تین دن کے لئے جاز کی سم پر دے دی جاتی ہے ہے اور آپ اس ایم بی کو فری انٹرنیٹ کے لئے استعمال کرسکتے ہیں
اس کے علاوہ آپ اگر آپ اس ایپ کو روزانہ استعمال کرتے ہیں تو آپ کو 20 ایم بی سے لے کر ایک 170 ایم بی تک روزانہ ملتے ہیں ہیں جن سے آپ فری انٹرنیٹ استعمال کرسکتے ہیں اپنی جاز کی سم پر اور یہ طریقہ سب سے آسان طریقہ ہے
اس کے علاوہ تیسرا آسان طریقہ اس ایپ سے فری انٹرنیٹ استعمال کرنے کا یہ ہے اس ایپ میں آپ کو اپنے دوستوں کو انوائیٹ کرنے کا آپشن ملتا ہے جیسے ہی آپ اپنے دوستوں کو اس ایپ پر انوائٹ کرتے ہیں آپ کے ایک دوست کے انوائٹ کے بدلے میں آپ کو دو سو ایم بی فری ملتی ہے جو آپ ایک دن کے لیے استعمال کر سکتے ہیں وہ بھی اپنی جاز کی سم پر تو آپ جتنے زیادہ دوستوں کو انوائیٹ کریں گے آپ کو اتنی ہی زیادہ ایم بی ملے گی جاز کی سم پر اور آپ اتنا ہی زیادہ جیز کی سم پر فری انٹرنیٹ استعمال کرسکتے ہیں
آخری لائن
آج کے اس آرٹیکل میں میں نے آپ کو جاز کی سم پر فری میں انٹرنیٹ استعمال کرنے کا ایک زبردست طریقہ بتایا ہے امید ہے آپ کو یہ طریقہ پسند آیا ہوگا اگر آپ کو اس میں کوئی بھی مشکل پیش آرہی ہے تو کمنٹ میں بتائیں اگر آپ کو اس آرٹیکل میں کوئی بھی غلطی یا کمی پیشی نظر آرہی ہے تو کمنٹ کر کے ضرور بتائیں
ہم آپ کی طرف سے آنے والے تمام کمنٹس اور رائے کو سراہتے ہیں اور اس آرٹیکل کو اپنے دوستوں کے ساتھ فیس بک اور واٹس اپ پر بھی ضرور شئر کر دیں