Transform Your Voice with the Top Premium Girl Voice Changer App for WhatsApp 2023! Download

Table of Content

کال کے دوران اپنی آواز لڑکی کی آواز میں کیسے تبدیل کریں

زبردست ایپ جس کی مدد سے آپ اپنی آواز کو لڑکی کی آواز میں تبدیل کر سکتے ہیں وہ بھی کال کے دوران



کیا آپ بھی کال کے دوران اپنی آواز کو لڑکی کی آواز میں تبدیل کر کے اپنے دوستوں کو حیران کرنا چاہتے ہیں یا پھر کسی دوست کے ساتھ مذاق کرنا چاہتے ہیں تو آج کے اس آرٹیکل کو آخر تک ضرور پڑھیں کیونکہ اس آرٹیکل میں آپ کو ایک ایسی ایپ کے بارے میں بتاؤں گا آپ اپنی آواز کو لڑکی کی آواز میں تبدیل کر سکتے  ہیں وہ بھی کال کے دوران

اگر آپ اپنے کسی دوست پر پرینک کرنا چاہتے ہیں ہیں یا پھر آپ فن کے لئے کسی دوست کے ساتھ لڑکی کی آواز میں کال پر بات کرنا چاہتے ہیں تو آج آپ کی یہ خواہش یہ ایپ پوری کردے گی جس میں آپ اپنی آواز کو مکمل طریقے سے لڑکی کی آواز میں تبدیل کر سکتے ہیں اور یہ ایپ بالکل فری ہے اس کو پلے سٹور سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے  ہیں اور اس کو چلانے کا طریقہ بھی آسان ہے آپ آرٹیکل کو پورا پڑھیں اس میں آپ کو اس ایپ کو چلانے کی کی ساری تفصیلات دی جائیں گی

سب سے پہلے آپ نے پلے اسٹور کو اوپن کر لینا ہے اور وہاں پر سے فن کال ایپ کو ڈاؤن لوڈ کر لینا ہے ہے اور اس ایپ کا لنک آپ کو یہاں پر بھی مل جائے گا جس کی مدد سے آپ اس ایپ کو آسانی کے ساتھ ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں ڈاونلوڈ اور انسٹال کرنے کے بعد آپ نے اس ایپ کو اوپن کر لینا ہے اور ضروری پرمیشن  کو فالو کرنا ہے تاکہ آپ ایپ کو استعمال کر سکے  اس کے بعد کچھ اس طرح کی سکرین آپ کے سامنے  واضح ہوگی


اوپر دی گئی تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس ایپ کا لوگو کیسا ہے آپ نے ایسی ایپ کو ڈاؤن لوڈ کر لینا ہے اپنے موبائل فون میں 

اس کے بعد آپ اس ایپ میں کسی بھی ملک کا نمبر ڈائل کر کے اپنی آواز کو کال کے دوران تبدیل کر سکتے ہیں آپ کو مختلف آوازوں کے آپشن ملیں گے جن پر کلک کر کے ان کو آپ چوز کر سکتے ہیں اور یہاں پر آپ کو لڑکی کی آواز کا بھی آپشن ملنے والا  ہے آپ لڑکی کی آواز بھی نکال سکتے ہیں وہ بھی کال کے دوران ان جس سے سننے والا آپ کی آواز کو لڑکی کی آواز میں سنیے گا

لیکن اس ایپ کو چلانے کے لیے آپ کو کریڈٹ کی ضرورت ہوتی ہے جن کو آپ اپنے  پیسوں سے خریدتے  ہیں لیکن آپ کو کریڈٹ  فری میں بھی ملتے ہیں جن کا آپ استعمال کر سکتے ہیں اور آپ اگر روزانہ اس ایپ پر ویڈیو ایڈ دیکھیں گے تو اس کے بدلے میں آپ کو کریڈٹ ملیں گے جن کی مدد سے آپ کسی بھی نمبر پر کال کر سکتے ہیں وہ بھی لڑکی کی آواز میں

یہاں پر اس آرٹیکل میں میں ایک یوٹیوب ویڈیو کو ڈال رہا ہوں جس میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس ایپ کو استعمال کرکے کیسے آپ اپنی آواز کو لڑکی کی آواز میں تبدیل کر سکتے ہیں اور اس ویڈیو میں سارا طریقہ کار بتایا گیا ہے اس ایپ کو استعمال کرنے کا اگر آپ کو پھر بھی کسی چیز کی سمجھ نہیں آتی تو آپ کومنٹ کر سکتے ہیں میں آپ کے ہر کومنٹ کا ریپلائی کر دوں گا

1 comment

  1. 777