السلام علیکم علیکم کیسے ہیں آپ سب لوگ آج کے اس آرٹیکل میں میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ کیسے آپ جیز کی سم پر بلکل فری میں ٹی وی چلا سکتے ہیں آپ کا پیکج ضائع نہیں ہوگا اور اگر آپ کے پاس انٹرنیٹ پیکیج نہیں ہے تو بھی آپ فری ٹی وی چلا سکتے ہیں اپنی جاز کی سم پر مزید آرٹیکل کو پڑھنے سے پہلے آپ سے ریکویسٹ ہے کہ یہ آفر کچھ ٹائم کے لیے ہے اور اس کے بعد یہ آفر بند بھی ہو سکتی ہے تو برائے مہربانی اس کو چیک کرلیں اگر یہ ورک کر رہی ہے تو آپ فری ٹی وی استعمال کرسکتے ہیں جاز کی سم پر
جاز کی سم پر فری ٹی وی چلانے کا طریقہ کار
جاز کی سم پر فری ٹی وی چلانے کے لئے سب سے پہلے آپ کے پاس ایک جیز کی سم ضروری ہونی چاہیے اور اس کے بعد اس جیز سم پر کچھ ایم بی موجود ہونے چاہئیں اس کے بعد آپ نے ایک ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنا ہوگا جس کا نام ہے سلطان ٹی وی اور اس ایپ میں آپ فری ٹی وی چینل دیکھ سکتے ہیں اس ایپ کا ڈاؤن لوڈ لنک آپ کو اس آرٹیکل کے آخر میں مل جائے گا اس پر کلک کرکے آپ اس ایپ کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد آپ نے اس ایپ کو اپنے موبائل فون میں انسٹال کر لینا ہے اور اس کے بعد آپ نے اپنا انٹرنیٹ ڈیٹا اون کرکے اس ایپ کو اوپن کرنا ہے لیکن یاد رہے آپ کے پاس تھوڑا بہت انٹرنیٹ پیکج ہونا ضروری ہے اس ایپ کو پہلی مرتبہ اوپن کرنے کے لئے اس کے بعد آپ کے پاس انٹرنیٹ پیکج کا ہونا ضروری نہیں ہے اور آپ اس ایپ پر فری ٹی وی دیکھ سکتے ہیں ہیں اس ایپ میں آپ کو کافی زیادہ چینل مل جائیں گے جن کو آپ دیکھ سکتے ہیں وہ بھی بالکل فری جاز کی سم پر
اوپر دی گئی تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس ایپ کو آپ اپنے جب موبائل فون میں اوپن کریں گے تو اس طرح کی سکرین آپ کے سامنے اوپن ہوگی جس میں آپ کو دو سیکشن ملیں گے ایک میں جاز کی سم پر فری ٹی وی چینلز دیکھ سکتے ہیں اور دوسرے سیکشن میں اب زونگ کی سم پر فری ٹی وی چینلز دیکھ سکتے ہیں اگر آپ انٹرنیٹ ڈیٹا آن کرکے زونگ سم پر کر سکتے ہیں اور ساتھ ہی آپ تمام فری چینلز زونگ کی سم پر بغیر انٹرنیٹ پیکیج کے دیکھ سکتے ہیں
زبردست فیچر پی ایس ایل لائیو
جیسا کہ آپ سب لوگ جانتے ہیں ہیں کہ پی ایس ایل 6 کا سیزن سٹارٹ ہو چکا ہے ہے اور تمام لوگ پی ایس ایل کے میچز اپنے موبائل پر دیکھنا چاہتے ہیں تو ان کے لیے بہت ہی اچھی خبر ہے کیونکہ اس ایپ میں آپ کو جیز کی سم پر بلکل فری میں پی ایس ایل کے تمام میچز دیکھنے کو ملیں گے اور آپ ان میچز کو لائیو دیکھ بھی سکتے ہیں وہ بھی ایچ ڈی کوالٹی میں میں اور ساتھ میں آپ زونگ کی سم پر بھی پی ایس ایل کے تمام میچز دیکھ سکتے ہیں وہ بھی ایچ ڈی کوالٹی میں
سلطان ٹی وی ایپ کو ڈاونلوڈ کرنے کا طریقہ
اگر آپ سلطان ٹی وی ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے آپ کو نیچے دئیے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پر کلک کرنا ہوگا اور اس کے بعد آپ کو تھوڑا سا انتظار کرنا ہوگا اور آپ آسانی کے ساتھ سلطان ٹی وی ایپ کو اپنے موبائل میں ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں اور آپ نے اس کو انسٹال کرکے جاز کی سم پر انٹرنیٹ ڈیٹا اون کر لینا ہے
Download App
امید کرتے ہیں کہ آپ کو یہ آرٹیکل پسند آیا ہو تو ہی اچھا لگا ہوگا اگر آپ کو اس آرٹیکل میں کوئی کوتاہی نظر آئے تو کمنٹ سیکشن میں ضرور بتائیں اس کے علاوہ اگر آپ کا کوئی اور مسئلہ آرہا ہے فری ٹی وی کو استعمال کرنے میں تو آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں اس کے رابطہ میں جاکر آپ ہمارا مسئلہ لکھ سکتے ہیں