Write URDU For Free In PC & Laptop Download

Table of Content

ایزی پیسہ لائیو چیٹ سپورٹ سے بات کرنے کا طریقہ کار

 


اگر آپ کا ایزی پیسہ سے ریلیٹڈ کوئی اشو ہے اور آپ ایزی پیسہ سے لائیو رابطہ کرنا چاہتے ہیں تو آج کے اس آرٹیکل میں  آپ کو بتاؤں گا کہ کیسے آپ ایزی پیسہ کی لائیو سپورٹس ٹیم سے رابطہ کر سکتے ہیں اور ان سےاپنا مسئلہ حل کروا سکتے ہیں 

ایزی پیسہ سے لائیو بات کرنے کے دو طریقہ کار ہے پہلا طریقہ کار میں آپ کو 3737  پر کال کرنی پڑتی  ہے اور وہاں سے آپ کو نمائندے سے اپنا مسئلہ حل کروانا پڑتا ہے

جب کہ دوسرا طریقہ بالکل نیو طریقہ ہے اور اس طریقہ کی مدد سے آپ ایزی پیسہ سے لائیو چیٹ کر سکتے ہیں اور اپنا مسئلہ حل کروا سکتے ہیں اور اس میں آپ کو تصویر بھیجنے کا طریقہ کار بھی ملتا ہے ہے جس کی مدد سے ایک اچھے طریقے سے اپنا مسئلہ حل کروا سکتے ہیں

سب سے پہلے آپ نے ایزی پیسہ کے نیو ورژن کو ڈاؤن لوڈ کرنا ہے جس کا لنک آپ کو اس آرٹیکل میں ملنے والا ہے اس ورژن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد آپ اس ویڈیو کو دیکھ لیں اس ویڈیو میں میں نے ڈیٹیل کے ساتھ بتایا ہے کہ آپ نے کیسے لائیو اسپورٹس ٹیم کے ساتھ رابطہ کرنا ہے

اگر آپ کو کوئی بھی ایشو آرہا ہے تو آپ کمنٹ کر سکتے ہیں ہیں میں آپ کو گائیڈ کر دوں گا اس کے علاوہ اگر آپ کا ایزی پیسہ کے ریلیٹڈ کوئی بھی اور سوال ہے تو وہ بھی آپ کمنٹ کر سکتے ہیں ہیں میں کوشش کروں گا کہ آپ کو بروقت رپلائی دے دو


جب بھی آپ ایزی پیسہ کی سپورٹ ٹیم سے رابطہ کرنے کی کوشش کریں گے آگے آپ کو اس کا بروقت رپلائی نہیں دیا جائے گا بلکہ آپ کو اسی پیسہ کی طرف سے ریپلائی آنے میں تقریبا 24 گھنٹے لگیں گے ایزی پیسہ کا کوئی بھی نمائندہ کا حل صرف آپ نے اپنا مسئلہ رکھ کے پیسے کی سپورٹ ٹیم پر سینڈ کر دینا ہے اور اس کے بعد 24 گھنٹے آپ نے انتظار کر لینا آپ کا مسئلہ کوئی نہ کوئی ایزی پیسہ کا نمائندہ دیکھے گا اور اس کا حل بتائے گا

ایزی پیسہ نیو اپڈیٹ

ایزی پیسہ کے نیو اپ ڈیٹ ورژن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے آپ کو نیچے ڈاؤن لوڈ کا لنک دیا گیا ہے جس پر آپ کا ایک نیا ورژن پلے سٹور سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں اگر آپ کے پاس پہلے پرانا ورژن ڈاؤن لوڈ ہے تو اپڈیٹ کر سکتے ہیں ہیں اپ ڈیٹ کرنے کے بعد آپ کے سامنے والا آپشن ہوگا اور آپ ایزی پیسہ سے لائیو رابطہ کرنے میں کامیاب ہو پائیں گے

Download

1 comment

  1. Good app