کیا آپ بھی ٹیلو ٹاک ایپ سے پیسے کمانا چاہتے ہیں ہیں تو آج کا یہ آرٹیکل آخر تک ضرور پڑھیں اس آرٹیکل میں میں آپ کو کچھ ایسے طریقے بتاؤں گا جن کی مدد سے آپ بہت ہی کم وقت میں ٹیلو ٹاک
کی ایپ سے بہت ہی زیادہ ارننگ کر سکتے ہیں آپ نے دیکھا ہو گا کہ جو یوٹیوبر ہوتے ہیں ان کی کافی زیادہ ارننگ ہوتی ہے ٹیلو ٹاک کی ایپ پر تو آج کہ اس آرٹیکل میں آپ کو وہی ٹرک بتاؤں گا جس کی مدد سے آپ بہت ہی زیادہ ارننگ کر سکتے ہیں ٹیلو ٹاک ایپ پر لیکن اس سے پہلے آپ سے گزارش ہے کہ آپ اس آرٹیکل کو پورا ضرور پڑھیں اور اگر آپ کو کوئی بھی مسئلہ پیش آ رہا ہے تو آپ کمنٹ کر سکتے ہیں
ٹیلو ٹاک کیا ہے
ٹیلو ٹاک ایک پاکستانی میسنجر ایپ ہے جو کہ بلکل واٹس ایپ کی طرح کام کرتی ہے آپ اس میں کسی بھی دوست کو میسج کر سکتے ہیں بالکل واٹس ایپ
کی طرح اور اس سے آپ کال بھی کر سکتے ہیں اور اس کے علاوہ واٹس ایپ کی طرح اس میں کافی زیادہ گروپس ہیں جن کو آپ جوائن کر سکتے ہیں اور ان گروپس میں ویڈیوز بھیج سکتے ہیں فوٹوز بھیج سکتے ہیں اس کے علاوہ آپ اس ایپ میں سٹوریز پوسٹ کر سکتے ہیں انسٹاگرام اور یوٹیوب کی طرح اور اس کے علاوہ آپ اس ایپ سے ارننگ بھی کر سکتے ہیں ارننگ کے لئے آپ کو اپنے دوستوں کو اس
ایپ پر جوائن کروانا ہوتا ہے آپنے لنک سے اور کوئی بھی دوست اگر آپ کے لنک سے ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرکے جوائن کرتا ہے تو اس سے آپ کو روارڈ ملتا ہے جو کہ آپ ایزی لوڈ کی صورت میں کسی بھی پاکستانی نمبر پر حاصل کر سکتے ہیں
اگر آپ ٹیلو ٹاک کو مکمل استعمال کرنا چاہتے ہیں بالکل واٹس ایپ کی طرح تو یہ میں نے ایک یوٹیوب ویڈیو بنائی ہے جس میں میں نے آپ کو تفصیل کے ساتھ ٹیلو ٹاک کی ایپ کو استعمال کرنے کا طریقہ بتایا ہے
ٹیلو ٹاک سے پیسے کیسے کمائیں
جیسا کہ میں اوپر بیان کرچکا ہوں کہ ٹیلو ٹاک کی ایپ پر اگر آپ کسی بھی دوست کو انوائٹ کرتے ہیں اور آپ کا دوست آپ کے لنک پر کلک کر کے اس ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرتا ہے اور اس پر اکاؤنٹ بناتا ہے تو اس کے بدلے میں آپ کو روارڈ ملتا ہے جو کہ آپ ایزی لوڈ کی صورت میں لے سکتے ہیں لیکن اگر آپ اس ایپ سے بہت ہی زیادہ ارننگ کرنا چاہتے ہیں یو ٹیوبر کی طرح تو آپ کو کچھ ٹرکس کا استعمال کرنا ہوگا اور اس کے بعد آپ اس ایپ میں بہت ہی زیادہ ارننگ کر سکتے ہیں
سب سے پہلا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے اپنا انوائیٹ کا لنک کاپی کر لینا ہے اور اس کے بعد آپ نے اپنی فیس بک کی پروفائل پر اس کو پوسٹ کر دینا ہے اور دوسرا طریقہ یہ ہے کہ آپ فیس بک پر کافی زیادہ گروپ جوائن کرلیں اور ان گروپس میں اپنا لنک شیئر کریں اور وہاں پر دوستوں کو کہیں کہ اس ایپ کو ڈاؤن لوڈ کریں اور ریوارڈ حاصل کریں تو اس طریقے سے آپ کافی زیادہ ریفرز حاصل کر سکتے ہیں اور آپ کا ریوارڈ کافی زیادہ ہو جائے گا جو کہ آپ کو ایزی لوڈ کی صورت میں ملے گا
اس کے علاوہ دوسرا طریقہ یہ ہے کہ آپ اپنے واٹس ایپ میں موجود گروپس میں اپنے ٹیلو ٹاک کے انوائٹ لنک کو شیئر کریں اور دوستوں سے کہیں کہ وہ اس ایپ پر اکاؤنٹ بنائیں اور روارڈ حاصل کریں تو اس طریقے سے بھی آپ کافی زیادہ ریفرز حاصل کرسکتے ہیں اور اچھی خاصی ارننگ کر سکتے ہیں
امید ہے آپ کو یہ دونوں طریقے اچھے لگے ہوں گے مزید بھی اگر آپ اس ایپ سے ارننگ کرنا چاہتے ہیں تو اس یوٹیوب ویڈیو کو ضرور دیکھیں جس میں آپ کو کمپلیٹ گائیڈ کیا جائے گا کہ کیسے آپ اس ایپ سے بہت ہی زیادہ پیسے کما سکتے ہیں
آخری لائن
آج کے آرٹیکل میں نے آپ کو ایک زبردست پاکستانی ارننگ ایپ کے بارے میں بتایا ہے جس کو کافی زیادہ لوگ جوائن کر رہے ہیں اور اس سے کافی زیادہ پیسے کما رہے ہیں اگر آپ بھی بے روزگار ہیں تو اس ایپ سے ارننگ کر سکتے ہیں اور مکمل طریقہ میں نے آپ کو اس آرٹیکل میں بتایا ہے مزید اگر آپ کو کسی بھی چیز کی سمجھ نہیں آئی تو آپ کمنٹس میں لکھ سکتے ہیں تو اس آرٹیکل کو دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں اور اگر آپ نے اس آرٹیکل میں کوئی غلطی دیکھی ہے تو ہمیں صلاح دیی کہ ہم اس غلطی کو کیسے سدھارے