Write URDU For Free In PC & Laptop Download

Table of Content

مائی ٹیلی نار ایپ ٹیسٹ یور سکلز کے صحیح جوابات کیسے دیں



اگر آپ ٹیلی نار کی سم استعمال کرتے ہیں تو آپ نے ضرور مائی ٹیلی نار ایپ کو اپنے موبائل فون میں انسٹال کر رکھا ہو گا اور اپنے بیلنس اور ایم بیز کا حساب کتاب دیکھنے کے لئے آپ مائی ٹیلی نار ایپ کو روزانہ استعمال کرتے ہوں گے تو آج کے اس آرٹیکل کو آخر تک ضرور پڑھیں کیونکہ اس آرٹیکل میں آپ کو ایک ایسی زبردست ایپ بتائوں گا جس کی مدد سے آپ مائی ٹیلی نار ایپ استعمال کرتے ہوئے فری میں ایم بیز حاصل کر سکتے ہیں وہ بھی روزانہ اگر آپ مائی ٹیلی نار ایپ سے فری انٹرنیٹ حاصل کرنے کا یہ طریقہ جاننا چاہتے ہیں تو آج کے اس آرٹیکل کو آخر تک ضرور پڑھیں

السلام علیکم میرا نام محمد فہد ہے اور آج کے اس آرٹیکل میں میں آپ کو ٹیلی نار کی سم پر فری میں انٹرنیٹ استعمال کرنے کا ایک ایسا طریقہ بتاؤں گا جس کی مدد سے آپ روزانہ فری میں ایم بیز حاصل کر سکتے ہیں آپ کو کوئی بھی کوڈ ڈائل نہیں کرنا صرف اور صرف آپ نے مائی ٹیلی نار ایپ کو پلے اسٹور سے انسٹال کر لینا ہے اور اس کے بعد ایک اور ایپ کو اپنے انسٹال کرنا ہے اینڈ اس کے بعد آپ بالکل فری انٹرنیٹ استعمال کرسکتے ہیں وہ بھی ٹیلی نار کی سم پر اور طریقہ جاننے کے لیے اگلے سٹیپس کو فالو کریں

سب سے پہلے میں آپ کو بتادوں کہ ٹیلی نار پر فری انٹرنیٹ استعمال کرنے کے لیے آپ کو مائی ٹیلی نار کے اندر ٹیسٹ یور سکلز کا آپشن ملتا ہے جس کے جوابات دینے ہوتے ہیں اور اس کے بعد آپ کو بالکل فری میں ٹیلی نار کی طرف سے ایک دن کے لیے 100 ایم بیز دیئے جاتے ہیں لیکن آپ کے لئے سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ان سوالات کے صحیح جوابات کہاں سے حاصل کریں تو آج کے اس آرٹیکل میں آپ کو دو طریقے بتاؤں گا جس کی مدد سے آپ مائی ٹیلی نار ایپ میں ٹیسٹ یور سکلز کے تمام صحیح جوابات صرف ایک کلک پر حاصل کر سکتے ہیں

پہلا طریقہ

اس پہلے طریقے میں آپ کو پلے سٹور پر سے ایک ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنا ہوگا اور اپنے موبائل فون میں اس کو انسٹال رکھنا ہوگا اس ایپ کا لنک میں آپ کو یہی دے دوں گا تاکہ آپ اس کو آسانی کے ساتھ اپنے موبائل فون میں انسٹال کر لیں اب اس ایپ میں آپ روزانہ کی بنیاد پر مائی ٹیلی نار میں ٹیسٹ یور سکلز کے صحیح جوابات مل جاتے ہیں جن کو آپ دیکھ کر مائی ٹیلی نار ایپ سے فری ایم بیز حاصل کر سکتے ہیں 


سب سے پہلے آپ نے اس ایپ کو اوپن کرنا ہے اور اس ایپ کے فاسٹ والے آپشن پر کلک کرنا ہے اور اس کے بعد آپ نے کوئیز ٹریزر کو سلیکٹ کرنا ہے یعنی کے سیکنڈ والا آپشن اس کے بعد آپ کو ٹیلی نار کے ٹیسٹ یور سکلز کے تمام صحیح جوابات نظر آ جائیں گے


دوسرا طریقہ

مائی ٹیلی نار ایپ کے ٹیسٹ یور سکلز کے صحیح جوابات حاصل کرنے کا دوسرا طریقہ یہ ہے کہ آپ کو روزانہ ایک ویب سائٹ کو وزٹ کرنا ہوگا اور آپ اس ویب سائٹ سے مائی ٹیلی نار ایپ کے ٹیسٹ یور سکلز کے تمام صحیح جوابات بلکل فری میں حاصل کر سکتے ہیں ہیں اور آپ بالکل فری میں مائی ٹیلی نار ایپ سے ایم بی حاصل کر سکتے ہیں

ویب سائٹ کا لنک آپ کو نیچے مل جائے گا آپ اس پر کلک کرکے اس ویب سائٹ کو بک مارک کر لیں تاکہ آپ کو روزانہ اس ویب سائٹ کو سرچ نہ کرنا پڑے

آخری لائن

امید ہے کہ آپ کو ٹیلی نار پر فری انٹرنیٹ استعمال کرنے کا آج کا یہ میتھڈ اچھا لگا ہو گا اگر آپ کی اس کے بارے میں کوئی رائے ہے تو کمنٹ سیکشن میں ضرور بتائیں مزید اگر آپ کسی اور نیٹ ورک کی فری انٹرنیٹ ٹرک چاہتے ہیں تو کمنٹ کریں

Post a Comment