Write URDU For Free In PC & Laptop Download

Table of Content

بہترین بلاگر تھیم نیو ڈیزائن اور فیچرز کے ساتھ ریسپانسو

ایڈسنس کا اپروول کرانے کے لئے بہترین بلاگر ٹیمپلیٹ

 

بہترین بلاگر تھیم نیو ڈیزائن اور فیچرز کے ساتھ ریسپانسو

السلام علیکم کیا آپ بھی بلاگر پر کام کرنا چاہتے ہیں یا پھر آپ کی بلاگر پر ویب سائٹ ہے اور آپ اس ویب سائٹ کے لیے ایک بہترین اور زبردست تھیم کو ڈھونڈ رہے ہیں تو آج کے اس آرٹیکل کو آخر تک پڑھیں میں آپ کو ایک ایسا بہترین بلاگر تھیم دوں گا جو کہ آپ اس سائٹ کو چار چاند لگا دے گا اور اگر آپ کی سائیٹ ایڈسینس سے اپروو نہیں ہے تو آپ اس تھیم کو استعمال کرکے ایڈ سینس کا اپروول بھی لے سکتے ہیں 

جیسا کہ آپ سب لوگ جانتے ہیں بلاگر کا پلیٹ فارم ایک فری پلیٹ فارم ہے اور جہاں پر آپ اپنی مرضی سے اپنی ویب سائٹ بنا سکتے ہیں اور اس ویب سائٹ کو خوبصورت بنانے کے لئے آپ کو اس پر ایک ایک نیو تھیم لگانا ہوتا ہے اور آپ کی ویب سائٹ  بلکل اچھی لگنے لگتی ہے ایک پروفیشنل ویب سائٹ کی طرح لیکن اگر آپ کو بلاگر کی تھیم پسند نہیں آرہی تو آج میں آپ کو ایک ایسی تھیم دوں گا جو کہ آپ کو پسند بھی آئے گی اور یہ تھیم بہت ہی زیادہ خوبصورت تھیم ہیں اور اس میں کافی زیادہ آپشنز موجود ہیں جن کو آپ استعمال کر سکتے ہیں

Flex Blog

فلیکس بلاگ ایک بہت ہی زبردست بلاگر ٹیمپلیٹ ہے جو کہ آپ کی ویب سائٹ کے لئے بالکل پرفیکٹ ہے اور آپ کو بہت ہی اچھی اور خوبصورت ویب سائٹ بنا کر دے گی 
اگر آپ اس ٹیمپلیٹ کو اپنی بلاگر کی ویب سائٹ پر
استعمال کریں گے تو آپ کو کافی زیادہ  فائدہ ہوگا کیونکہ آپ کی ویب سائیٹ ایک خوبصورت سائٹ کی طرح نظر آئے گی اور آپ کی ویب سائیٹ کو ایڈ سینس کا اپروول جلدی مل جائے گا اگر آپ اس پر مطلوبہ کونٹینٹ لکھ لیتے ہیں
فلیکس بلاگ  ایک موبائل فرینڈلی بلاگر ٹیمپلیٹ ہے ہے جو کہ موبائل صارفین کے لیے بہت ہی زبردست  اور خوبصورت ٹیمپلیٹ جانی جاتی ہے اور اس کو تمام ہی لوگ پسند کرتے ہیں اس کے خوبصورت سٹائل کی وجہ سے

Features

فلیکس بلاگ بلاگر ٹیمپلیٹ موبائل فرینڈلی ٹمپلیٹ ہے
فلیکس بلاک ایس ای او فرینڈلی بلاگر ٹیمپلیٹ ہے
فلیکس بلاگ  بلاگر تھیم ایڈسنس فرینڈلی ہے اور اس میں آپ کو ایڈ سینس کے ایڈز کے لیے آپشن ملیں گے جن میں آپ ایڈ سینس کے ایڈز کوڈ لگا سکتے ہیں

نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کرکے آپ اس ٹیمپلیٹ کا ڈیمو دیکھ سکتے ہیں اور اگر آپ کو یہ ٹیمپلیٹ اچھی لگے تو آپ کو ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں

اگر آپ کو یہ بلاگ ٹیمپلیٹ اچھی لگی ہے تو اس کو ڈاؤن لوڈ بھی کرنا چاہتے ہوں گے اس کو ڈاؤن لوڈ کرنا بھی بہت ہی آسان ہے نیچے آپ کو ڈاؤن لوڈ کا بٹن نظر آرہا ہوگا اس بٹن پر کلک کر کے آپ اس ٹیمپلیٹ کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں اور اپنی بلاگر کی ویب سائٹ پر بلکل فری میں استعمال کرسکتے ہیں

Post a Comment