اسلام علیکم کیا آپ بھی اپنے موبائل پر گیمز کھیلنا پسند کرتے ہیں اور خصوصی طور پر پب جی موبائل گیم کو کھیلنا پسند کرتے ہیں تو آج کے اس آرٹیکل کو آخر تک ضرور پڑھیں کیونکہ اس آرٹیکل میں آپ کو پب جی موبائل لائٹ کے لیے ایک بہترین جی ایف ایکس ٹول کے بارے میں بتانے والا ہوں جو کہ آپ کی کافی زیادہ ہیلپ کرے گا اور آپ کی گیم کو بہت ہی زیادہ مزے دار بنا دے گا
کیا آپ بھی اپنی پب جی موبائل لائٹ گیم کے گرافکس کو بڑھانا چاہتے ہیں یا پھر اس میں کچھ نئی چیزوں کا اضافہ کرنا چاہتے ہیں جو کہ آپ کی گیم کو امپروو کریں گی تو اس آرٹیکل آخر تک لازمی پڑھنا چاہیے کیونکہ اس آرٹیکل میں ہم آپ کو بہترین جی ایف ایکس ٹول کے بارے میں بتائیں گے جو کہ پب جی موبایل لائٹ کیلئے بہت ہی بہترین ایپ ہے
GFX Tool For PUBG Mobile Lite And Game Booster
آج کے اس آرٹیکل میں میں آپ کو جو جی ایف ایکس ٹول کے بارے میں بتاؤں گا اس کی تین ہی اہم خصوصیات ہیں جو کہ آپ کے پب جی کے گیم کو متاثر ضرور کریں گی جن کی فہرست درج ذیل ہیں
اس سے آپ گیم کے گرافکس کو تبدیل کر سکتے ہیں اور اسے بڑھا سکتے ہیں
یہ آپ کی گیم کی پنگ کو بہت ہی کم کر دے گا
اور یہ آپ کے گیم کے لیگز کو بھی کم کر دے گا اور گیم کو آپٹیمائز کرکے رکھے گا
اس کے علاوہ جی آپ کے موبائل میں گیم بوسٹر کے طور پر بھی کام کرے گا
How To Use GFX Tool
اس جی ایف ایکس ٹول کو استعمال کرنے کے لیے آپ کو سب سے پہلے پلے سٹور سے ایپ ڈاؤن لوڈ کرنا ہوگا اور اس کے بعد آپ کو کچھ ضروری پرمیشن کو الائو کرنا ہوگا اس کے بعد آپ اس جی ایف ایکس ٹول کو استعمال کر سکتے ہیں
اگر آپ گیم کے گرافکس کو بڑھانا چاہتے ہیں تو اس میں آپ کو گیم گرافکس کا آپشن ملے گا جس میں آپ کے اس کو بڑھا سکتے ہیں
اس کے علاوہ اگر آپ اپنی گیم کو آپٹیمائز کر کے رکھنا چاہتے ہیں تو آپ سے گزارش ہے کہ کم سے کم گرافکس اور ایف پی ایس رکھیں
Last Words
آج کے اس آرٹیکل میں ہم نے آپ کو پبجی موبائل لائٹ کے ایک نیو جی ایف ایکس ٹول کے بارے میں تمام تر تفصیلات سے آگاہ کیا ہے اگر آپ کو یہ تفصیلات اچھی لگی ہیں تو ہمارے بلاگ کو لائیک کر سکتے ہیں اور ساتھ ہی اس کو ڈیلی وزٹ ضرور کریں تاکہ آپ کو نیو ایسے ہی انفارمیشن سے بھرپور آرٹیکل ملتے رہیں